جنوبی وزیرستان: وانا میں پولیس وین پر حملے میں ڈی ایس پی زخمی

0 minutes, 0 seconds Read

جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں پولیس وین پر حملہ ہوا ہے، فائرنگ سے ڈی ایس پی زخمی اور ایک اہلکار لاپتا ہوگیا۔

جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں پولیس وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈی ایس پی زخمی ہو گئے، جبکہ ایک پولیس اہلکار لاپتا ہے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

Similar Posts