لاہور پولیس نے 6 ماہ کا مغوی بچہ بازیاب کرالیا، 3 ملزمان گرفتار

0 minutes, 0 seconds Read

لاہور میں پولیس نے اغواء ہونے والے 6 ماہ کے بچے فیضان کو بازیاب کرا لیا ہے جبکہ 3 ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا۔

گذشتہ شب شادیوال پنڈ سے نامعلوم خاتون نے کمسن بچے کو اغواء کیا تھا۔

شیخوپورہ سے اغوا ہونے والا نومولود بچہ بازیاب، خاتون سمیت دو افرادگرفتار

پولیس کی مطابق کی بازیابی کیلئے سی سی ٹی وی، سیف سٹی اتھارٹیز کے کیمروں کی مدد لی گئی پولیس نے بچے کو جوہر ٹاؤن کے علاقے سے بازیاب کر والیا۔

پولیس نے بازیاب ہونے والے بچے کو اس کے والدین کے حوالے کر دیا ہے اور ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی جاری ہے۔

Similar Posts