دنیا کے بدلتے مناظر، انسانی جذبات، سیاسی ہلچل اور قدرتی مناظر کو ایک نظر میں دیکھنے کا سب سے مؤثر ذریعہ تصاویر ہوتی ہیں۔ رائٹرز کے ذریعے منتخب کی گئی یہ پانچ تصاویر عالمی منظرنامے کی عکاسی کرتی ہیں، کہیں احتجاج کی صدائیں ہیں،کہیں بے بسی، تو کہیں قدرتی خوبصورتی کا نظارہ۔
یہ لمحے خبروں سے آگے جا کر احساسات، کہانیاں اور سچائیاں بیان کرتے ہیں۔ آئیے، ان بصری داستانوں پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔



