4

غیر ملکی کرنسی کی ذخیرہ اندوزی اور اسمگلنگ کے خلاف ایف آئی اے کی کارروائی

غیر ملکی کرنسی

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی جانب سے کرنسی کی غیرقانونی ذخیرہ اندوزی اور اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ ایف آئی اے کے مطابق بڑے پیمانے پر شروع ہونے والے کریک ڈاؤن میں پورے ملک اور خاص طور پر سرحدی علاقوں میں 51 چھاپے مارے گئے جن میں 15 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔ حکام ایف…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں