7

موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں غلط معلومات، گوگل نے اہم قدم اٹھا لیا

گوگل

انٹرنیٹ کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے کہا ہے کہ وہ اپنے سرچ انجن یا عالمی وڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں غلط معلومات کے حامل مواد کے ساتھ اشتہار شائع نہیں کرے گا۔ گوگل نے مشتہرین، پبلیشرز اور یوٹیوب تخلیق کاروں کے لیے نئی پالیسی کا اعلان کیا ہے۔ اس پالیسی کے…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں