4

ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری جلد ہوگی، فوج اور حکومت ایک پیج پر ہیں: فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہےکہ ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری جلد ہوگی جب کہ فوج اور حکومت میں کوئی اختلاف نہیں سب ایک پیج پر ہیں۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ ایک مخصوص طبقہ اس معاملے پر جو کھیل کھیلنا چاہتا تھا وہ ناکام ہوچکا ہے، اب کہا جارہا ہےکہ…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں