آزاد کشمیر کے شہر پلندری میں تیز رفتاری کے باعث مسافر وین الٹ گئی، حادثے میں 18 افراد زخمی ہوگئے۔
آزاد کشمیر کے سب سے چھوٹے ضلع پلندری میں پانہ پل کے قریب وین تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، حادثے میں 18افراد زخمی ہوگئے۔ جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
اسلام آباد میں تیز رفتار ڈمپر الٹنے سے کئی گاڑیاں نیچے دب گئیں، 4 افراد جاں بحق
اسلام آباد میں موٹروے پولیس افسر پر مقامی ٹرانسپورٹرز کا تشدد، مقدمہ درج
پولیس حکام کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی وین راولپنڈی سے راولا کوٹ جارہی تھی۔ واقعہ کی مزید تفتیش جاری ہے۔