جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے قومی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان

0 minutes, 0 seconds Read
جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے قومی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کر دیا گیا۔

پی سی بی کی جانب سے اظہر محمود کو ہیڈ کوچ، نوید اکرم چیمہ کو ٹیم منیجر مقرر کر دیا گیا۔عمران فرحت بیٹنگ کوچ، عبد الرحمن سپن بولنگ کوچ، عبد المجید فیلڈنگ کوچ ہوں گے۔

سیریز کا پہلا ٹیسٹ 12 اکتوبر سے لاہور میں کھیلا جائے گا۔دوسرا ٹیسٹ 20 سے 24 اکتوبر تک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

Similar Posts