جیک آباد سے کوئٹہ جانے والی بولان ایکسپریس کو روک لیا گیا

0 minutes, 0 seconds Read

جیک آباد سے کوئٹہ جانے والی بولان ایکسپریس کو روک لیا گیا، ٹرین کو کو سیکیورٹی خدشات کے باعث تحصیل نوٹال میں روکا گیا۔

تفصیلات کے مطابق جیک آباد سے کوئٹہ جانے والی بولان ایکسپریس کو روک لیا گیا، ٹرین کو کو سیکیورٹی خدشات کے باعث تحصیل نوٹال میں روکا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹرین سبی اور نصیر آباد کے درمیان نوٹال میں کھڑی ہے، ٹرین کو آگے جانے کی کلیئرنس نہ مل سکی۔ بولان ایکسپریس کو واپس جیک آباد بھیجا جا رہا ہے۔

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ کوئٹہ کے مسافروں کو ڈیرہ اللہ یار پہنچایا جائے گا، بولان میل کئی روز سے بند تھی۔ حکام نے گزشتہ روز ٹرین سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

Similar Posts