امریکا نے ڈرون بنانے میں ایران کی مدد کرنے والی اماراتی اور چینی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

0 minutes, 0 seconds Read

امریکا کی جانب سے ایران کے ڈرون نیٹ ورک میں شامل افراد اور کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردی گئیں۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا نے یو اے ای اور چین کی کمپنیوں پر بھی پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق یو اے ای اور چین کی کمپنیوں پر بھی پابندیاں عائد کی گئی ہیں، امریکی حکومت نے ایران سمیت متحدہ عرب امارات اور چین کے 6 اداروں اور 2 ایرانیوں پر سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

جب تک یمن کے حوثی جہازوں پر حملے نہیں روکتے بم باری جاری رہے گی، امریکی صدر

امریکا کا کہنا ہے کہ یہ ادارے اور کمپنیاں ایران کے لیے ڈرون پرزہ جات فراہم کررہے تھے۔

امریکی محکمہ خارجہ اور امریکی محکمہ انصاف نے کہا ہے کہ ایران دہشتگردوں اور روس کو ڈرون فراہم کر رہا ہے۔

ٹرمپ کا فلسطینیوں کی بے دخلی کا منصوبہ، حماس رہنما کی دنیا بھر کے حامیوں کو ہتھیار اٹھانے کی کال

امریکی محکمہ خارجہ اور محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ یہ کمپنیاں ایران کو ڈرون ٹیکنالوجی اور پرزہ جات فراہم کر رہی تھیں۔ اس معاملے میں ایرانی شہریوں کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔

Similar Posts