کیلکولیٹر: قیمتوں میں کمی کے بعد آپ کا نیا بل کتنا ہوگا؟

0 minutes, 17 seconds Read

وفاقی حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں ساڑھے 7 روپے کے لگ بھگ نمایاں کمی کی گئی ہے۔ اس کے نتیجے میں آپ کے ماہانہ بجلی بل میں اگر بہت زیادہ نہیں تو ہزاروں روپے کے حساب سے کمی ہوسکتی ہے۔

نیچے دیئے گئے کیلکولیٹر کی مدد سے آپ اندازہ کر سکتے ہیں کہ کمی کے بعد آپ کا پرانا بل کیا ہوگا۔ اس کیلکولیٹر میں پرانے بل کا حساب بھی ہے جس سے آپ کو تخمینے میں آسانی ہوگی۔

یہ کیلکولیٹر 18 فیصد کے حساب سے جی ایس ٹی شامل کرنے کے بعد بھی بل کا تخمینہ دیتا ہے۔ تاہم بجلی کے بلوں میں اکثر اوقات ماہانہ یا سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے چارجز شامل ہوتے ہیں جو حساب میں شامل نہیں کیے گئے۔ اس طرح آپ کا حتمی بل دیئے گئے تخمینے سے کچھ مختلف ہو سکتا ہے۔

بجلی بل کیلکولیٹر 🔌




Similar Posts