بونڈائی حملے کے بعد آسٹریلوی انٹیلیجنس کی کارروائی, حملے میں ملوث دہشتگرد گروہ کا انکشاف

بونڈائی حملے کے بعد آسٹریلوی انٹیلیجنس نے کارروائی کی جس میں ایک بڑے دہشتگرد نیٹ ورک کا انکشاف کیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی حکام نے بتایا کہ سڈنی میں ہونے والے دہشت گرد حملے میں ملوث ایک بڑے نیٹ ورک کا انکشاف کیا ہے۔

اس حوالے سے چار مزید بھارتی شہریوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

آسٹریلوی حکام کا کہنا ہے کہ ان چار بھارتیوں کو سزا سنائے جانے تک تفتیش کے دائرے میں رکھا جا رہا ہے۔

Similar Posts