سہیل افریدی کی پنجاب اسمبلی آمد پر ہنگامہ آرائی کی تحقیقات میں پیش رفت  

وزیر اعلی کے پی سہیل افریدی کی پنجاب اسمبلی آمد پر ہنگامہ آرائی کی جاریتحقیقات میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق آئی جی نے ہنگامہ آرائی پر مزید کارروائی کے لئے رپورٹ محکمہ داخلہ پنجاب کوبھجوادی ہے۔

رپورٹ کی روشنی میں مزید قانون نافذ کرنے والے اداروں سے بھی شواہد اکٹھے کئے جائیں گے۔

آئی جی آفس نے رپورٹ پر کارروائی کے حوالے سے پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کو بھی آگاہ کردیا ہے۔

ہنگامہ آرائی کی رپورٹ پنجاب اسمبلی کی خصوصی کمیٹی نے مرتب کی ہے،

Similar Posts