پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا میچ تاخیر کا شکار ہے۔

دمبولا اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والا ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ کا ٹاس ابھی تک بارش کے باعث نہ ہوسکا جس کی وجہ سے تاحال میچ تاخیر کا شکار ہے۔

اس سے قبل پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دی کر سیریز 0-1 کی برتری سے جیت رکھی ہے جبکہ دوسرا میچ بھی بارش کی نذر ہوگیا تھا۔

🪙 Toss Update – Dambulla 🏟️

Toss for the 3rd T20I vs Sri Lanka delayed due to rain 🌧️ #SLvPAK | #BackTheBoysInGreen pic.twitter.com/k0JrC6CaB9
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) January 11, 2026

آج ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا میچ ہونا ہے لیکن ابھی تک ٹاس بارش کے باعث تاخر کا شکار ہے۔

Similar Posts