سپر ہائی وے پر واقع نیو سبزی منڈی میں آگ لگ گئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں سپر ہائی وے پر واقع نیو سبزی منڈی میں آگ لگ گئی، جس کی اطلاع ملتے ہی کے ایم سی کی فائر بریگیڈ ٹیم روانہ کردی گئی ہے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ شیڈز میں لگی ہے۔
International Press Of Pakistan