مناواں میں ڈمپنگ سائٹ سے خاتون اور بچے کی لاشیں برآمد

مناواں میں ڈمپنگ سائٹ سے خاتون اور بچے کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

پولیس نے لاشوں کو قبضے میں لیکر شواہد اکٹھے کرلیے ہیں، لاشیں کچرے کے ڈھیر سے برآمد ہوئیں۔

کچرا لانے والے ڈمپر کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔ ایس پی کینٹ اخلاق اللہ تارڑ، ڈی ایس پی اور ایس ایچ او بھی موقع پر پہنچ گئے۔

Similar Posts