سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ کل ہوگا

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ کل ہوگا۔

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بدھ کے روز متوقع ہے۔

ترجمان سپارکو کے مطابق پاکستان میں پہلے روزے کا آغاز 19 فروری کو ہونے کا امکان ہے۔

برونائی اور فلپائن میں آج رمضان کا چاند نظر نہیں آیا لہٰذا دونوں ملکوں میں پہلا روزہ 19 فروری ہوگا۔

Similar Posts