ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقےمدی میں آپریشن،4خوارج مارے گئے

0 minutes, 0 seconds Read

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقےمدی میں آپریشن،4 خوارج مارے گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق انٹیلیجنس آپریشن خوارج کی موجودگی کی اطلاع پرکیا گیا، آپریشن کےدوران سیکیورٹی فورسزنےخوارج کے ٹھکانےکونشانہ بنایا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کےدوران فائرنگ کےتبادلےمیں ایک جوان وطن پرقربان ہوکر شہادت کے رتبے پر فائر ہوگئے۔ شہید سپاہی باسط صدیق کا تعلق اٹک سے تھا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق خوارج سے اسلحہ اور گولیاں برآمد کی گئیں۔

Similar Posts