ایران نے فضائی حملوں کے بعد امریکا پر بحری حملہ بھی کردیا

0 minutes, 0 seconds Read

ایران نے فضائی حملوں کے بعد امریکا پر بحری حملہ بھی کردیا ہے، ایران کی جانب سے امریکا کے سب سے مضبوط بحری بیڑے ابراہم لنکن پر حملہ کیا گیا ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق ایران نے امریکی بحری بیڑے ابراہم لنکن پر 4 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے تاہم تاحال کسی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Similar Posts