ویسٹ انڈیز کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جاری

0 minutes, 0 seconds Read
 آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے سپر ایٹ راؤنڈ کے ایک اہم میچ میں ویسٹ انڈیز کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔

کولکتہ کے ایڈن گارڈنز اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت لیا اور مضبوط حریف ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

بھارتی ٹیم کے کپتان سوریہ کمار یادیو نے کہا کہ وکٹ پر سنبھل کر بیٹنگ کرنا بہتر ہے کیونکہ ایڈن گارڈنز میں اس وقت گیند بازی مشکل ہو سکتی ہے اور پچ رات کے میچ میں گیند بازوں کو فائدہ دے سکتی ہے۔

Similar Posts