دیربالا کے علاقے میں بچہ گھر کے سامنے سے اغوا

0 minutes, 0 seconds Read
دیربالا کے علاقے میں دو بندو میں بچہ گھر کے سامنے سے اغوا ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ اغوا کاروں نے بچے کی بازیابی کے لئے ورثاء  سے بھاری تاوان طلب کیا ہے۔ 

ذرائع نے بتایا کہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے بچے کی بازیابی کے لیے ٹیمیں تشکیل دیدی ہیں۔

Similar Posts