ایران کے سابق سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے بتایا ہے کہ ان کے والد کو 10 رمضان کو قرآن پڑھتے ہوئے شہید کیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای نے کہا کہ حملے کے وقت ان کے والد قرآن کی تلاوت میں مصروف تھے۔
مجتبیٰ خامنہ ای نے اپنے پیغام میں والد کی موت کو شہادت قرار دیا اور کہا کہ ایرانی عوام کو اس نقصان کا شدید صدمہ پہنچا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ عوام سے صبر کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ایسے وقت میں ہمیں متحد رہنے کی ضرورت ہے۔