ایران کے حملوں میں 24 گھنٹوں کے دوران 108 اسرائیلی زخمی ہوئے، اسرائیلی وزارت صحت

0 minutes, 0 seconds Read
اسرائیلی وزارت صحت نے کہا ہے کہ ایران کے حملوں میں 24 گھنٹوں کے دوران 108 اسرائیلی زخمی ہوئے۔

اسرائیلی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق زخمیوں میں 2 سے کی حالت تشویشناک ہے، 96 کی حالت بہتر ہے، 9 اسرائیلی ایرانی حملوں کے باعث ذہنی پرایشی کا شکار ہوئے ہیں۔

اسرائیلی وزارت صحت نے کہا کہ 28 فروری کو ایران کے ساتھ جنگ کے آغاز سے اب تک 3,195 اسرائیلی زخمی ہوئے، اسرائیلی وزارت صحت

Similar Posts