پاکستان اسٹاک ایکسچینج بھرپور تیزی

0 minutes, 0 seconds Read
پاکستان اسٹاک ایکسچینج بھرپور تیزی دیکھی گئی۔

رپورٹ کے مطابق کے ایس ای 100 انڈیکس 7461.58 پوائنٹس اضافے سے 156,204.89 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔

انڈیکس میں 4944 پوائنٹس کا اضافہ ہوا،  ہنڈریڈ انڈیکس نے پانچ حدیں حاصل کرلیں۔ انڈیکس 1 لاکھ 53 ہزار 687 پر دیکھا گیا۔ گذشتہ روز مارکیٹ 148,743 پر بند ہوئی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیاں ایک گھنٹے کے لیے معطل کردی گئیں۔

Similar Posts