پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز بمقابلہ لاہور قلندرز، بارش کے باعث ٹاس مؤخر

0 minutes, 0 seconds Read
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ کے لیے ٹاس بارش کے باعث مؤخر ہوگیا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شیڈول ہے۔ تاہم، میدان مکمل طور پر کوورز میں ڈھکا ہوا ہے۔

Similar Posts