پاکستان سپر لیھ (پی ایس ایل) 11 میں پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگز مین کے خلاف ٹاس جیت پر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شیڈول ایونٹ کے 15 ویں میچ میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر حیدرآباد کنگز مین کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔