پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے ممبران میں مزید اضافہ

0 minutes, 0 seconds Read
پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی میں 2 ممبران کا اضافہ کرلیا گیا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سیاسی کمیٹی میں سینٹر نور الحق قادری اور قائم مقام چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حسن رضا کو شامل کیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی کے سیکٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کے دستخطوں سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

Similar Posts