بنوں میں بیک وقت 3 مختلف جگہوں پر پولیس پر حملے، دہشت گردوں نے دو پولیس تھانوں اور ایک پولیس چوکی پر حملے کیے
بنوں میں بیک وقت 3 مختلف جگہوں پردہشت گردوں نے پولیس پرحملے کیے۔ دہشت گردوں نے دو پولیس تھانوں اور ایک پولیس چوکی پر حملے کیے۔
حملوں کے دوران کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس اہلکار محفوظ رہے۔
دہشت گردوں نے تھانہ بکاخیل، تھانہ غوری والا اور خوجڑی پولیس چوکی پر ہینڈگرنیڈ برسائے اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ پولیس کی فوری جوابی کارروائی سے دہشت گرد فرار ہوگئے۔
اقوام متحدہ کی جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت
پولیس اور حملہ آوروں کے درمیان بیس منٹ تک مقابلہ جاری رہا۔