لاہور میں پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے شاندار تقریب کا انعقاد

0 minutes, 0 seconds Read

معرکہ حق میں شاندار کامیابی افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے لاہور میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا گلوکاروں نے ملی نغموں سے وطن کے سپوتوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے الحمرا آرٹس کونسل لاہور میں تقریب منعقاد ہوئی،،شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات اور گلوکاروں نے شرکت کی

معروف گلوکارہ شاہدہ منی نے ملکہ ترنم نور جہاں کے ملی نغمے پیش کیا جبکہ دیگر گلوکاروں نے بھی مختلف ملی نغموں سے وطن کے بہادر سپوتوں کو سلام پیش کیا

مقررین نے کہا کہ ہماری مسلح افواج نے بزدل دشمن کو ایسا جواب دیا جو اسے رہتی دنیا تک یاد رہے گا تقریب کے آخر میں شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات کو ایوارڈز سے بھی نوازا گیا۔

Similar Posts