پنجاب سے سینیٹ کی خالی نشست پر آج ہونے والا انتخاب موخر کر دیا گیا

0 minutes, 0 seconds Read

پنجاب سے سینیٹ کی خالی نشست پرآج ہونے والا انتخاب موخرکر دیا گیا، ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق فیصلہ مخصوص نشستوں سے متعلق کیس زیرِسماعت ہونے پرکیا گیا۔ پنجاب اسمبلی کا الیکٹورل کالج پورا ہونے پر نئے سینیٹر کا انتخاب ہوگا۔

پنجاب سے سینیٹ کی خالی نشست پرانتخاب موخرکردیا گیا، ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق مخصوص نشستوں سے متعلق کیس زیرِسماعت ہونے پرفیصلہ کیا گیا۔

سینیٹ نشست پر 29 مئی کو ہونے والی پولنگ اب نہیں ہوگی، پنجاب میں سینیٹ الیکشن مخصوص نشستوں کے کیس کے باعث موخرکردیا گیا ہے۔

پنجاب اسمبلی کا الیکٹورل کالج پوراہونے پرنئے سینیٹر کا انتخاب ہوگا، ذرائع کے مطابق عدالت کے فیصلے تک سینیٹ انتخاب مؤخر رہے گا۔

واضع رہے کہ سینیٹر‎ پروفیسر ساجد میرکی نشست پر انتخاب عدالت کے فیصلے سے مشروط ہے۔

Similar Posts