گولڈن ٹیمپل پر بھارتی سکھوں کیخلاف کئے گئے آپریشن بلیو اسٹار کو 41 سال مکمل ہوگئے، بھارتی سکھوں کو لگائے گئے 1984کے زخم آج بھی تازہ ہیں۔ وہیں سکھ برادری آج بھی حق وانصاف کی تلاش جاری رکھی ہوئی ہے۔
بھارتی ظلم کیخلاف آواز آج بھی گونجتی ہے جسے سکھ نہ بھولے ہیں، نہ بھولیں گے۔
خالصہ کا وقارپامال ہوا، لیکن ایمان مضبوط تر ہوا،1984 کو یاد رکھنا سکھوں کا فرض ہے۔
آپریشن بلیو اسٹار میں بھارتی فوج نے سانت جرنیل سنگھ بھنڈرانوالے، اکال تخت میں قتل کیا، جنرل شبھگ سنگھ، سابق بھارتی فوجی افسر کو گولڈن ٹیمپل میں قتل کیا گیا۔
پاکستانی فضائیہ نے پہلے ہی رات میں بھارتی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی تجزیہ کار مودی حکومت پر برہم
امریک سنگھ، آل انڈیا سکھ اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدر کو بھی فوجی کارروائی میں مار دیا گیا تھا۔
مہنگا سنگھ ببر، ببر خالصہ کے بانی رکن کو بھی گولڈن ٹیمپل میں قتل کیا گیا۔ بھارتی فوج نے 13 سالہ بے گناہ سربجیت سنگھ دادھر کو بھی مار دیا تھا۔
مودی کا طرزِ عمل بھارت کو خانہ جنگی کی طرف دھکیل رہا ہے، سابق بھارتی ہوم سیکرٹری
آپریشن بلیو اسٹارمیں 5000 سے زائد بے گناہ سکھ یاتریوں کو مار دیا گیا۔