سعودی عرب میں فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 بنگلادیشی مزدور جاں بحق
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں صوفہ بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی کے نتیجے میں 16 بنگلہ دیشی شہری جاں بحق ہوگئے۔ بنگلہ دیشی وزارت خارجہ نے پیر کو ایک بیان میں بتایا کہ ریاض میں صوفہ بنانے والی فیکٹری میں اتوار کو لگنے والی آگ کے نتیجے میں 16 بنگلہ دیشی شہری جاں بحق ہوئے۔ بنگلہ دیشی سفارتخانے کے مطابق آگ ریاض کے الشفا ضلع کے صنعتی علاقے میں واقع ایک مینوفیکچرنگ یونٹ میں لگی۔ سفارتخانے نے بتایا کہ حادثے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی،…
Read More