پاکستان اور سعودی عرب کا زرعی و غذائی برآمدات 3 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم

اسلام آباد میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان زرعی اور غذائی تحفظ کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے حوالے سے اہم پیشرفت ہوئی ہے، دونوں ممالک نے اس مشترکہ عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان کی زرعی و غذائی مصنوعات کی سعودی عرب کے لیے برآمدات کو 3 ارب امریکی ڈالر تک پہنچایا جائے، جس کے لیے آئندہ 2 سال کے دوران اس ہدف کے حصول کی کوشش کی جائے گی۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی ذاتی دلچسپی اور سرپرستی میں سعودی عرب کے وزیرِ ماحولیات، پانی و زراعت…

Read More

لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ کے 389 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی 3 وکٹیں گرگئیں

لارڈز ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں انگلینڈ کی ٹیم 208 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تاہم پہلی اننگز میں 180 برتری کے باعث انگلش ٹیم نے پاکستان کو جیت کے لیے 389 رنز کا بڑا ہدف دے دیا ہے تاہم ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے اور کچھ دیر پہلے تک 10 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 22 رنز بنالیے ہیں۔ لارڈز میں کھیلے جا رہے تین میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز انگلینڈ نے اپنی دوسری نامکمل اننگز کا آغاز…

Read More

لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ کا پاکستان کو جیت کے لیے 389 رنز کا ہدف

لارڈز میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 389 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں 208 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی، یوں پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے 389 رنز درکار ہیں۔ انگلینڈ کی جانب سے ڈین لارنس نے 54 رنز کی نمایاں اننگز کھیلی جبکہ ہیری بروک 34 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ پاکستان کی جانب سے محمد عباس نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسری اننگز میں 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی…

Read More

نیپال سیلاب کے نامعلوم متاثرین کی اجتماعی تدفین: بعد میں شناخت کیسے کی جائے گی؟

نیپال میں تباہ کن سیلاب کے بعد بڑی تعداد میں ملنے والی لاوارث اور ناقابلِ شناخت لاشوں کی تدفین کا فیصلہ کیا گیا ہے، تاہم حکام نے لاشوں کی شناخت کا عمل مکمل طور پر محفوظ رکھنے کے لیے خصوصی انتظامات کیے ہیں۔ رواں ہفتے بدھ کی صبح آنے والے سیلاب نے نیپال کے کئی علاقوں میں تباہی مچا دی۔ پانی اور کیچڑ کے تیز ریلے نے دیہات اور شہروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، جس کے نتیجے میں اب تک کم از کم 675 افراد کی لاشیں برآمد…

Read More

دفاعی تیاریوں کے عمل میں کسی صورت تعطل نہیں آئے گا: ایران

ایران نے اپنی دفاعی صلاحیتوں کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دفاعی تیاریوں کے عمل میں کسی صورت تعطل نہیں آئے گا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق قائم مقام وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل سید مجید ابن الرضا نے کہا ہے کہ مسلح افواج ایک مضبوط ایران کے قیام کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں گی۔ بریگیڈیئر جنرل سید مجید ابن الرضا کا کہنا تھا کہ موجودہ اور مستقبل کے خطرات سے مؤثر انداز میں نمٹنے کے لیے ملک کی دفاعی تیاریوں…

Read More

‘بے اولادی کے طعنوں پر جعلی رپورٹس بنوائیں’: کراچی میں زچگی کیس کا ڈراپ سین

کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زچگی کے مبینہ کیس کا حیران کن ڈراپ سین سامنے آگیا، جہاں خاتون کو حمل قرار دے کر جعلی الٹراساؤنڈ رپورٹس کی بنیاد پر مبینہ طور پر سی سیکشن کردیا گیا، تاہم بعد ازاں انکشاف ہوا کہ خاتون حاملہ ہی نہیں تھی۔ ذرائع کے مطابق خاتون گزشتہ سال حمل ضائع ہونے کے بعد دوبارہ حاملہ نہ ہوسکی تھی، جبکہ سسرالی رشتہ داروں اور معاشرے کی جانب سے بے اولادی کے طعنے ملنے کے خوف سے مبینہ طور پر جعلی الٹراساؤنڈ رپورٹس تیار کروائی گئیں۔…

Read More

سانحہ پمز: اسپتال انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت کا کچا چٹھا کھل گیا

اسلام آباد کے سرکاری اسپتال پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے مدر اینڈ چائلڈ ہیلتھ وارڈ کی نرسری میں خوفناک آتشزدگی کے بعد انتظامیہ کی سنگین غفلت کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ منظر عام پر آنے والے ریکارڈ کے مطابق کیپیٹل فائر سروسز کی جانب سے سال 2018 سے پمز انتظامیہ کو فائر سیفٹی کے ناقص نظام کے حوالے سے مسلسل نوٹسز بھیجے جاتے رہے تھے۔ فائر سروسز نے پمز کو پانچ لاکھ روپے جرمانہ اور اسپتال سیل کرنے کی وارننگز دینے کے ساتھ ساتھ بند ایمرجنسی راستوں…

Read More

لاہور میں بھی پنکی طرز کے منشیات فروش نیٹ ورک کا انکشاف

لاہور شہر میں بھی ’پنکی‘ طرز کے منشیات فروش نیٹ ورک کا انکشاف ہوا ہے، جہاں اسلام آباد سے لاہور کے مختلف علاقوں میں ویڈ اور آئس سپلائی کیے جانے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مرکزی منشیات سپلائر کی شناخت احمد عرف پیر لالہ خان کے نام سے ہوئی ہے، تاہم اسلام آباد اور لاہور پولیس کے درمیان رابطے کے فقدان کے باعث مرکزی ملزم تاحال گرفتار نہیں ہوسکا۔ پولیس ذرائع کے مطابق لاہور میں منشیات فروشوں نے نہ صرف مختلف علاقوں بلکہ شہروں کی سطح…

Read More

پشاور میں پولیس مقابلہ: 3 صوبوں اور اسلام آباد پولیس کو مطلوب ڈکیت گینگ کا خاتمہ

تھانہ آغا میر جانی شاہ کی حدود میں پولیس مقابلے کے دوران 3 صوبوں اور اسلام آباد پولیس کو انتہائی مطلوب ڈکیت گینگ کے سرغنہ سمیت 4 ارکان ہلاک ہوگئے، جبکہ گینگ کے 2 ارکان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان گزشتہ تقریباً 15 سال سے سنگین جرائم میں ملوث تھے اور ان کا نیٹ ورک خیبر پختونخوا، پنجاب، سندھ اور اسلام آباد تک پھیلا ہوا تھا۔ پشاور کے تھانہ آغا میر جانی شاہ کی حدود میں پولیس اور ڈکیت گینگ کے درمیان مبینہ پولیس مقابلہ ہوا،…

Read More

میسی کا ایونٹ: ہزاروں بھارتی شائقین کو ٹکٹ کی رقم واپس کرنے کا اعلان

بھارتی ریاست مغربی بنگال کے وزیر اعلیٰ سوویندو ادھیکاری نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ سال کولکتہ میں لیونل میسی کی شرکت کے دوران ہونے والے متنازع اور بدنظمی کا شکار ایونٹ میں ٹکٹ خریدنے والے 33 ہزار شائقین کو ان کی رقم واپس کی جائے گی۔ یہ اعلان بھارت کے نیشنل اسپورٹس ڈے کے موقع پر کولکتہ میں منعقد ہونے والی ایک تقریب کے دوران کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ کے مطابق ٹکٹوں کی رقم ریاست کے کھیلوں کے بجٹ سے واپس کرنے کی کوشش کی جائے گی اور اس…

Read More