ایس سی او اجلاس کے اعلامیے پر دستخط: پاکستان ایک سال کے لیے صدارت سنبھالے گا
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) سربراہانِ مملکت کونسل کی میٹنگ جاری ہے، جہاں اجلاس کے اعلامیے پر وزیر اعظم شہباز شریف نے دستخط کر دیے ہیں۔ پاکستان 27-2026 کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم سربراہانِ مملکت کونسل کی صدارت سنبھالے گا۔ واضح رہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں جاری ہے، جس میں پاکستانی وفد کی قیادت وزیراعظم شہباز شریف کر رہے ہیں۔ بشکیک پہنچنے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی، جس میں انہوں نے خطے میں…
Read More