سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کا سربراہی اجلاس آج، مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط متوقع

سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان آج جدہ میں اہم سربراہی اجلاس متوقع ہے، جہاں میڈیا رپورٹس کے مطابق تینوں ممالک مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سعودی ولی عہد کی دعوت پر جدہ پہنچ چکے ہیں، جبکہ ترک صدر رجب طیب اردوان بھی آج سعودی عرب پہنچیں گے۔ سعودی عرب کے شہر جدہ میں آج سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے سربراہان کے درمیان اہم اجلاس متوقع ہے، جس میں علاقائی صورتحال، دفاعی تعاون اور باہمی شراکت داری…

Read More

زمین کی جزوی ملکیت کا حق؛ سعودی عرب میں جائیداد بنانے کا سنہری موقع

سعودی عرب نے رہائشی منصوبوں کے لیے زمین کی جزوی ملکیت کے نظام کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت سرمایہ کاروں کو نئے ہاؤسنگ پراجیکٹس تیار کرنے کی اجازت دی جائے گی۔ اس اقدام کا مقصد ہاؤسنگ سیکٹر میں سرمایہ کاری کو فروغ دینا اور ملک میں رہائشی منصوبوں کی تعداد میں اضافہ کرنا ہے۔ گلف نیوز کے مطابق یہ فیصلہ منگل کو جدہ میں ہونے والے سعودی کابینہ کے اجلاس میں منظور کیا گیا، جس کی صدارت ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کی۔ نئے فریم…

Read More

ٹیلی پرامپٹر میں خرابی پر کینیڈین وزیراعظم کا ٹرمپ پر طنز

کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی نے ایک نیوز کانفرنس کے دوران ٹیلی پرامپٹر اچانک بند ہونے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ہلکا پھلکا طنز کیا، جس پر وہاں موجود صحافی ہنس پڑے۔ یہ واقعہ بدھ کے روز ٹورنٹو میں ہاؤسنگ پالیسی سے متعلق ایک پریس کانفرنس کے دوران پیش آیا، جب وزیراعظم مارک کارنی تقریر کر رہے تھے اور اچانک ان کے ٹیلی پرامپٹر نے کام کرنا بند کردیا۔ مارک کارنی نے مسکراتے ہوئے کہا کہ میں آپ کو اطلاع دینا چاہتا ہوں کہ ٹیلی پرامپٹر نے کام کرنا…

Read More

جاپان کا غیر ملکی ورکرز کے قیام کی مدت میں 5 سال کی توسیع کا فیصلہ

جاپان نے غیر ملکی ہنر مند کارکنوں کے لیے ’ٹائپ 2 مخصوص ہنر مند ورکر ویزا‘ کے تحت پانچ سالہ قیام کی مدت متعارف کرانے کی تجویز پیش کر دی ہے۔ اس مقصد کے لیے جاپان کی امیگریشن سروسز ایجنسی نے منگل کو ایک مسودہ وزارتی آرڈیننس جاری کیا، جس پر عوامی رائے طلب کی جائے گی۔ حکومت کا منصوبہ ہے کہ عوامی آرا کا عمل مکمل ہونے کے بعد اس جدید طریقہ کار کا اگلے سال جنوری کے اوائل سے باقاعدہ طور پر آغاز کیا جائے۔ موجودہ قوانین کے…

Read More

عمان کا بڑا سرپرائز: 14 دن کا سیاحتی ویزا بالکل مفت، کون اہل ہے؟

عمان نے سیاحت کے فروغ اور غیر ملکی مسافروں کو مزید سہولت فراہم کرنے کے لیے 14 روزہ مفت سیاحتی ویزا متعارف کرا دیا ہے۔ نئے ویزا کے ذریعے اہل غیر ملکی شہری بغیر کسی ویزا فیس کے عمان میں 14 دن تک قیام کر سکیں گے۔ حکام کے مطابق 14 روزہ مفت سیاحی ویزا صرف ان ممالک کے شہریوں کو دیا جائے گا جن کا انتخاب متعلقہ عمانی اتھارٹی کرے گی۔ تاہم، عمانی حکومت نے ابھی تک ان ممالک کی فہرست جاری نہیں کی جن کے شہری اس مفت…

Read More

ترک فضائیہ کی تاریخ میں پہلی خاتون جنرل مقرر

ترک فضائیہ کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون نے جنرل کے عہدے تک رسائی حاصل کر لی ہے۔ کرنل اوزلم کاراپنار کو سپریم ملٹری کونسل کے فیصلوں کے تحت بریگیڈیئر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے، جس کی منظوری ترک صدر رجب طیب اردوان نے دی۔ ترک میڈیا کے مطابق کرنل اوزلم کاراپنار اس ترقی کے بعد ترک فضائیہ کی پہلی خاتون جنرل بن گئی ہیں۔ ان کی ترقی کو ترکی کی مسلح افواج، بالخصوص فضائیہ کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل قرار دیا جا…

Read More

امریکا کی 7 ریاستوں میں پانی کے نظام پر سائبر حملے: ایران کے ملوث ہونے کا شبہ؟

امریکا کی ریاست منیسوٹا میں 30 سے زائد واٹر سسٹمز پر ایک باہم مربوط سائبر حملے کے بعد ایف بی آئی نے انکشاف کیا ہے کہ ملک کی سات مختلف ریاستوں میں پانی کے نظام پر سائبر حملے رپورٹ ہوئے ہیں، جن میں سے کچھ واقعات نے پانی کے نظام کی کارکردگی کو متاثر کیا ہے۔ اگرچہ امریکی سائبر سیکیورٹی اینڈ انفراسٹرکچر سیکیورٹی ایجنسی (سی آئی ایس اے) نے ان حملوں میں ایران کے ملوث ہونے پر تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے، تاہم سائبر ماہرین کا ماننا ہے کہ…

Read More

شیخ حسینہ کے خطاب پر بنگلہ دیش کا سخت ردعمل، بھارت سے وضاحت طلب

بنگلہ دیش نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے نئی دہلی سے ورچوئل خطاب کے اعلان پر بھارت سے وضاحت طلب کر لی ہے۔ ڈھاکہ کا کہنا ہے کہ بھارت کو اس معاملے پر اپنا مؤقف واضح کرنا ہوگا، جبکہ بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق یہ ایک نجی تقریب ہے اور حکومت کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے بعد بنگلہ دیش نے بھی بھارت پر اپنے داخلی معاملات میں مداخلت کے خدشات کا اظہار کیا ہے۔ بنگلہ دیشی حکام کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم شیخ…

Read More

غزہ میں پورے قبیلے کا اجتماعي جنازہ، ملبے سے ملنے والی 112 لاشیں ایک ساتھ سپرُدِ خاک

غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے کے تقریباً تین سال بعد ملبے سے برآمد ہونے والی 112 فلسطینیوں کی باقیات کو اجتماعی جنازے کے بعد سپردِ خاک کر دیا گیا۔ فلسطینی حکام کے مطابق یہ تمام افراد الحساینہ (ابو شریعہ) قبیلے سے تعلق رکھتے تھے، جن کے سیکڑوں افراد نومبر 2023 میں ایک ہی حملے میں جاں بحق ہوئے تھے۔ غزہ کے علاقے صبرا میں اسرائیلی فضائی حملے کے تقریباً تین سال بعد ملبے سے برآمد ہونے والی 112 لاشوں کی باقیات کو منگل کے روز اجتماعی جنازے کے بعد سپردِ…

Read More

چند گھنٹوں میں امریکا ایران معاہدے کی امید ہے: قطر

امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں کمی کے لیے جاری سفارتی کوششوں میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔ قطر نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکا اور ایران آئندہ چند گھنٹوں میں کسی معاہدے تک پہنچنے سکتے ہیں۔ قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق قطری وزارتِ خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے منگل کو بریفنگ میں کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے جاری ثالثی کی کوششیں انتہائی اہم مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ امریکا اور ایران…

Read More