بلوچستان میں دہشت گردی کے 3 بڑے واقعات، 42 افراد شہید، 54 دہشت گرد جہنم واصل: ترجمان پاک فوج
ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ گزشتہ چار روز میں بلوچستان میں دہشت گردی کے تین بڑے واقعات ہوئے۔ ان تین آپریشنز کے دوران 42 افراد وطن پر قربان ہوگئے جب کہ جوابی کارروائیوں میں 54 دہشت گرد مارے گئے۔ ان کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے اور ان کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بلوچستان کی صورت حال پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا…
Read More