افغانستان کے کرکٹر کی موت؟ وائرل پوسٹ سے فینز تشویش میں مبتلا
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک خبر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ افغانستان کے بتیس سالہ کرکٹر رحمت شاہ کا انتقال ہو گیا ہے۔ یہ غلط فہمی اس وقت پیدا ہوئی جب افغان آل راؤنڈر کریم جنت نے انسٹاگرام پر رحمت شاہ کی تصویر کے ساتھ ایک تعزیتی پیغام شیئر کیا، جس سے مداحوں نے یہ سمجھا کہ شاید کرکٹر اس دنیا میں نہیں رہے۔ تاہم بعد میں معلوم ہوا کہ اصل میں رحمت شاہ کی والدہ کا انتقال ہوا تھا…
Read More