انٹرنیشنل کیریئر کی 400 وکٹیں، بڑا اعزاز شاہین شاہ آفریدی کے نام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران اپنے انٹرنیشنل کیریئر کی 400 وکٹیں مکمل کرکے قومی کرکٹ کی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل عبور کرلیا ہے۔ قومی ٹیم کے لیفٹ آرم فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ڈھاکا کے شیرِ بنگلا نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز بنگلہ دیشی بیٹر مومن الحق کو آؤٹ کرکے اپنے انٹرنیشنل کیریئر کی 400 ویں وکٹ حاصل کی۔ قومی فاسٹ بولر کا انٹرنیشنل…

Read More

لا لیگا: بارسلونا نے ٹائٹل دوبارہ اپنے نام کرلیا، ریال میڈرڈ کو بدترین شکست کیوں ہوئی؟

بارسلونا نے فٹ بال کی دنیا کے بڑے مقابلوں میں سے ایک ’ایل کلاسیکو‘ میں اپنے روایتی حریف ریال میڈرڈ کو دو صفر سے شکست دے کر مسلسل دوسری بار اسپینش لیگ ’لا لیگا‘ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ اتوار کے روز کھیلے گئے اس سنسنی خیز مقابلے میں فتح کے ساتھ ہی بارسلونا نے مجموعی طور پر 29 ویں بار یہ اعزاز حاصل کیا ہے، جبکہ ریال میڈرڈ کے لیے یہ سیزن بغیر کسی بڑی ٹرافی کے مایوس کن انداز میں ختم ہوا۔ میچ کا آغاز بارسلونا…

Read More

فٹ بال ورلڈ کپ 2026 سے قبل 5 بڑی باتیں جو آپ کے لیے جاننا ضروری ہیں

فٹ بال ورلڈ کپ 2026 کے آغاز میں اب صرف ایک ماہ باقی رہ گیا ہے اور جیسے جیسے وقت قریب آ رہا ہے دنیا بھر میں اس بڑے ایونٹ کے حوالے سے جوش و خروش میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اس بار ورلڈ کپ امریکا، میکسیکو اور کینیڈا میں منعقد ہوگا۔ ٹورنامنٹ شروع ہونے سے پہلے ہی کئی معاملات خبروں کی زینت بن چکے ہیں جن میں ٹکٹوں کی قیمتیں، سیکیورٹی خدشات، ایران کی شرکت، نئی ٹیموں کی آمد اور بڑے کھلاڑیوں کی فٹنس شامل ہیں۔ افتتاحی میچ…

Read More

پاکستان کا سعودی عرب دفاعی معاہدے میں ترکیہ اور قطر کی شمولیت کا اشارہ: بلومبرگ

امریکا اور ایران کے درمیان جاری جنگ کے نتیجے میں مشرقِ وسطیٰ اور جنوبی ایشیا کی سیکیورٹی صورتحال تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے، جس کے پیشِ نظر پاکستان نے اشارہ دیا ہے کہ ترکیہ اور قطر بھی سعودی عرب کے ساتھ اس کے باہمی دفاعی تعاون کے معاہدے کا حصہ بن سکتے ہیں۔ امریکی نیوز ویب سائٹ ’بلومبرگ‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف نے بتایا ہے کہ اس انتظام کو فی الحال حتمی شکل دی جا رہی ہے اور مستقبل میں اسے ایک وسیع…

Read More

بنوں میں عسکریت پسندوں کا بینک کی کیش وین پر حملہ، 8 کروڑ روپے سے زائد رقم لوٹ لی

بنوں کے علاقے ڈومیل میں عسکریت پسندوں کی جانب سے بینک کی کیش وین پر حملے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس میں مبینہ طور پر 8 کروڑ روپے سے زائد رقم لوٹ لی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس واردات کے دوران حملہ آور نہ صرف بھاری مقدار میں نقدی لے گئے بلکہ کیش وین سے چار بندوقیں اور دو پستول بھی اپنے قبضے میں لے لیے۔ بتایا جاتا ہے کہ واقعے کے بعد حملہ آوروں کی جانب سے سوشل میڈیا پر کیش وین کے ساتھ ایک تصویر بھی…

Read More

وانگ ژی اور اسحاق ڈار کے درمیان رابطہ، ایران تنازع پر پاکستانی ثالثی کردار کی تعریف

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چینی وزیر خارجہ وانگ ژی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، جس میں خطے کی صورتِ حال، ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی اور پاکستان کی سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چینی وزیر خارجہ نے ایران اور امریکا کے درمیان مؤثر ثالثی کے کردار کو سراہا اور دیرپا سیز فائر کی اہمیت پر زور دیا۔ منگل کے روز نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی، جس میں حالیہ…

Read More

’کوکین کوئین‘ کی عدالت میں شاہانہ پیشی کی تحقیقات، سندھ حکومت کا جے آئی ٹی بنانے کا اعلان

کراچی میں منشیات کے بڑے نیٹ ورک کی سرغنہ انمول عرف پنکی کی بغیر ہتھکڑی اور مبینہ پروٹوکول کے ساتھ عدالت میں پیشی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت اور پولیس حکام نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار اور ایڈیشنل آئی جی کراچی نے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے فوری رپورٹ طلب اور انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔ کراچی پولیس اور وفاقی ادارے کی مشترکہ کارروائی میں گرفتار ہونے والی ’کوکین کوئین‘ کے نام سے مشہور…

Read More

کراچی: ‘کوکین کوئین’ پنکی کے حوالے سے آج نیوز نے اہم معلومات حاصل کر لیں

کوکین کوئین پنکی کے حوالے سے آج نیوز نے انتہائی اہم معلومات حاصل کرلی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ایک موقع پر گرفتاری سے بچنے کے لیے اس نے اپنے فنگر پرنٹس تیزاب سے ختم کیے۔ مزید انکشاف ہوا ہے کہ کیٹامائن اور ایسیٹون کی ملاوٹ کے بعد پنکی نے ’کوئن میڈم پنکی‘ کے نام سے اپنا برانڈ لانچ کیا، جس کے خریداروں میں بڑے بڑے افراد کے نام بھی شامل ہیں۔ کراچی میں کوکین کوئین پنکی کے حوالے سے آج نیوز کو موصول اہم معلومات کے مطابق انمول عرف…

Read More

کراچی: گل پلازا کے قریب ایک اور مارکیٹ میں آگ لگ گئی

کراچی کے مصروف ترین تجارتی علاقے ایم اے جناح روڈ پر گزشتہ آگ سے تباہ شدہ گل پلازا کے قریب واقع ایک اور مارکیٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ عینی شاہدین اور ریسکیو حکام کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ مکی مسجد کے قریب فرنیچر مارکیٹ کی عمارت کے میزنائن فلور پر پیش آیا جہاں بجلی کے میٹر نصب تھے۔ بجلی کے میٹروں میں لگنے والی اس آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کر لی اور عمارت کی بیسمنٹ…

Read More

پاکستان میں عیدالضحیٰ کب ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

پاکستان کے خلائی و بالائی فضائی تحقیقاتی ادارے ’اسپارکو‘ کے فلکیاتی اعداد و شمار کے مطابق ذوالحج 1447 ہجری کے آغاز کے لیے اہم پیشگوئی سامنے آئی ہے۔ ’اسپارکو‘ کے مطابق ذوالحج 1447 ہجری کا نیا چاند 17 مئی 2026 کو رات ایک بج کرایک منٹ پر پیدا ہوگا، اسی روز غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً 18 گھنٹے 30 منٹ ہوگی۔ ادارے کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساحلی علاقوں میں غروبِ آفتاب اور غروبِ ماہتاب کے درمیان تقریباً 60 منٹ کا وقفہ متوقع ہے، جو چاند…

Read More