دورہ انگلینڈ میں پاکستان کی بدترین پرفارمنس: ٹیم سے ہنگامی بنیادوں پر بڑے کھلاڑی باہر

انگلینڈ کے دورے میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی بدترین بیٹنگ پرفارمنس کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہنگامی بنیادوں پر ٹیم میں تبدیلیوں کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق غیر ذمہ دارانہ بیٹنگ اور ناقص کارکردگی پر محمد رضوان اور امام الحق کو ٹیم سے ڈراپ کردیا گیا ہے، جبکہ امام الحق کی انجری سے متعلق بھی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لارڈز ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں امام الحق بیٹنگ کے لیے میدان میں نہیں اترے، تاہم انہیں گراؤنڈ میں پریکٹس کرتے ہوئے دیکھا…

Read More

لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ نے پاکستان کو 194 رنز سے شکست دے کر سیریز جیت لی

انگلینڈ نے لارڈز ٹیسٹ میں بھی پاکستان کو 194 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی ہے۔ انگلش ٹیم کی جانب سے 389 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 194 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ 9 ستمبر سے برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔ لارڈز میں کھیلے گئے تین میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز انگلینڈ نے اپنی دوسری نامکمل اننگز کا آغاز 177…

Read More
کھیل 

لارڈز ٹیسٹ میں 5 وکٹیں: محمد عباس نے بڑا کارنامہ انجام دے دیا

انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عباس نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے دوسری اننگز میں 22 اوورز میں 3 میڈن سمیت 57 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کرلیں، جس کے ساتھ وہ لارڈز کرکٹ گراؤنڈ پر اننگز میں 5 وکٹیں لینے والے پاکستان کے ساتویں بولر بن گئے اور سابق کپتان وقار یونس کا ریکارڈ بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ لندن کے تاریخی لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ میں محمد عباس نے انگلینڈ کی دوسری اننگز میں…

Read More

لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ کے 389 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی 3 وکٹیں گرگئیں

لارڈز ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں انگلینڈ کی ٹیم 208 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تاہم پہلی اننگز میں 180 برتری کے باعث انگلش ٹیم نے پاکستان کو جیت کے لیے 389 رنز کا بڑا ہدف دے دیا ہے تاہم ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے اور کچھ دیر پہلے تک 10 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 22 رنز بنالیے ہیں۔ لارڈز میں کھیلے جا رہے تین میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز انگلینڈ نے اپنی دوسری نامکمل اننگز کا آغاز…

Read More

لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ کا پاکستان کو جیت کے لیے 389 رنز کا ہدف

لارڈز میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 389 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں 208 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی، یوں پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے 389 رنز درکار ہیں۔ انگلینڈ کی جانب سے ڈین لارنس نے 54 رنز کی نمایاں اننگز کھیلی جبکہ ہیری بروک 34 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ پاکستان کی جانب سے محمد عباس نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسری اننگز میں 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی…

Read More

میسی کا ایونٹ: ہزاروں بھارتی شائقین کو ٹکٹ کی رقم واپس کرنے کا اعلان

بھارتی ریاست مغربی بنگال کے وزیر اعلیٰ سوویندو ادھیکاری نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ سال کولکتہ میں لیونل میسی کی شرکت کے دوران ہونے والے متنازع اور بدنظمی کا شکار ایونٹ میں ٹکٹ خریدنے والے 33 ہزار شائقین کو ان کی رقم واپس کی جائے گی۔ یہ اعلان بھارت کے نیشنل اسپورٹس ڈے کے موقع پر کولکتہ میں منعقد ہونے والی ایک تقریب کے دوران کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ کے مطابق ٹکٹوں کی رقم ریاست کے کھیلوں کے بجٹ سے واپس کرنے کی کوشش کی جائے گی اور اس…

Read More

لارڈز ٹیسٹ: تیسرے روز کا کھیل بارش کے باعث تاخیر کا شکار

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان لارڈز میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوگیا، جس کے باعث مقررہ وقت پر میچ شروع نہ ہوسکا۔ لارڈز میں مسلسل ہلکی بارش کے باعث گراؤنڈ اسٹاف کو میدان خشک کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ دوسرے روز کے اختتام پر انگلینڈ نے اپنی دوسری اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 81 رنز بنائے تھے۔ ایمیلیو گے 30 اور ہیری بروک 7 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود تھے۔ انگلینڈ کو پاکستان کے خلاف مجموعی…

Read More

لارڈز ٹیسٹ: انگلش ٹیم پہلی اننگز میں 290 رنز پر آؤٹ، پاکستان کی بیٹنگ جاری

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان لارڈز ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلش ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 290 رنز بناکر پر آؤٹ ہوگئی، جس کے بعد اب قومی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔ قومی ٹیم نے کچھ دیر پہلے تک 10 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 14 رنز بنالیے ہیں۔ لارڈز میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، بارش کے باعث پہلے روز کھیل تاخیر سے شروع ہوا اور صرف 56 اوورز کا کھیل ممکن ہوسکا اور پہلے دن…

Read More

لارڈز ٹیسٹ: پہلے دن کا کھیل خراب روشنی کے باعث روک دیا گیا، انگلینڈ کے 9 وکٹوں پر 248 رنز

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل خراب روشنی کے باعث روک دیا گیا ہے جب کہ انگلش ٹیم نے اب تک 56 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 248 رنز بنالیے ہیں۔ لارڈز میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی دعوت پر انگلینڈ کی جانب سے بین ڈکٹ اور ایمیلی گائے نے اننگز کا آغاز کیا اور ٹیم کا اسکور 21 تک ہی پہنچا تھا کہ انگلینڈ کو پہلا نقصان اٹھانا پڑا۔ ایمیلی گائے صرف 8 رنز بنانے کے بعد محمد…

Read More

لارڈز ٹیسٹ: پاکستان کے خلاف انگلینڈ کی بیٹنگ جاری، 2 وکٹیں گرگئیں

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان کے خلاف انگلینڈ کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے، میزبان ٹیم نے اب تک 6 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 25 رنز بنالیے ہیں۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان لارڈز میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ کا ٹاس بارش کے 2 بار تاخیر کا شکار ہوا تاہم تاخیر سے ہونے والے میچ کا ٹاس پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ دوسرے ٹیسٹ میچ کے پاکستان ٹیم نے ایک تبدیلی کی گئی ہے، سلمان علی…

Read More