فیفا: ایک میچ میں برازیل کو 8 ریڈ کارڈ کے باوجود امریکا سے شکست
برازیل اور امریکا کی خواتین فٹبال ٹیموں کے درمیان فرینڈلی میچ ایک عام دوستانہ مقابلے کے بجائے مکمل طور پر افراتفری اور غیر معمولی طور پر ہنگامہ خیز میچ میں بدل گیا، جہاں میچ کے دوران اور بعد میں مجموعی طور پر آٹھ ریڈ کارڈز دکھائے گئے۔ یہ میچ برازیل کے شہر فورٹالیزا میں کھیلا گیا، جہاں امریکا نے ایک سخت مقابلے کے بعد 1-0 سے کامیابی حاصل کی۔ فیصلہ کن گول سوفیا ولسن کے شاٹ سے ہوا جو برازیل کی ڈیفنڈر اسابیلا شاگاس سے ٹکرا کر جال میں چلا…
Read More