امریکا-ایران معاہدہ قریب، آئندہ 24 گھنٹوں میں اہم پیش رفت متوقع ہے: وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدہ پہلے سے کہیں زیادہ قریب آچکا ہے اور توقع ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں میں اس معاہدے کو حتمی شکل دے دی جائے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر جاری بیان میں کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات فیصلہ کُن مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں اور اس حوالے سے پیش رفت آئندہ 24 گھنٹوں میں سامنے آجائے گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان امن معاہدے…
Read More