author

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آسٹریلوی کپتان مچل مارش انجرڈ، اسٹیو اسمتھ سری لنکا طلب

آسٹریلیا کے اسٹار آل راؤنڈر اور ٹی ٹوئنٹی کپتان مچل مارش انجری کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں آئرلینڈ کے خلاف افتتاحی میچ میں حصہ نہیں لے سکے۔ تفصیلات کے مطابق کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں آئرلینڈ کے خلاف کھیلے جارہے میچ میں ٹیم کی قیادت ٹریوس ہیڈ کررہے ہیں۔ مچل مارش کو […]

وزیراعظم نے سولر ریگولیشنز  کا نوٹس لے لیا، پاور ڈویژن کو نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے نیپرا کی جانب سے سولر کے حوالے سے نئے ریگیولیشنز کے اجرا کا فوری نوٹس لیتے ہوئے پاور ڈویژن کو نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ پاور ڈویژن نیپرا کو سولر کے موجودہ صارفین  کے کنٹریکٹ کے […]

خیبر پختونخوا میں خواجہ سرا افراد کی فلاح و تحفظ کیلیے نئی پالیسی متعارف

صوبائی حکومت نے خواجہ سرا افراد کو ہراسانی، تشدد اور امتیازی سلوک سے بچانے اور ان کی سماجی و معاشی بحالی کے لیے جامع نئی پالیسی متعارف کروا دی۔ پالیسی دستاویزات کے مطابق صوبے میں پہلی بار خواجہ سرا افراد کی معاشی حالت بہتر بنانے کے لیے خصوصی اینڈومینٹ فنڈ قائم کیا جائے گا۔ دستاویزات […]

Dar discusses regional tensions with Turkey, Iran FMs amid US-Iran strain

Deputy Prime Minister and Foreign Minister Ishaq Dar held separate telephone conversations with the foreign ministers of Turkey and Iran on Wednesday, as tensions simmer over Iran’s nuclear programme. In a call with Turkish Foreign Minister Hakan Fidan, the two leaders discussed regional and international developments and matters of mutual interest. They agreed to maintain […]

Trump says ‘10 planes shot down’, credits tariff pressure for ending Pakistan-India war

US President Donald Trump has once again asserted that he halted a potential nuclear conflict between India and Pakistan last year by threatening tariffs, reiterating a claim he has made repeatedly since May. In an interview with Fox Business on Tuesday, Trump said he used trade pressure to bring multiple conflicts to an end. “I […]

پی ایس ایل 2026 کی نیلامی: عماد وسیم، کولن منرو سمیت کئی بڑے نام نہ بِک سکے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ کی پہلی پلیئرز آکشن تقریب لاہور میں جاری ہے، فرنچائزز کھلاڑیوں کی بولیاں لگا کر لیگ کے 11ویں ایڈیشن سے قبل اپنا اسکواڈ مکمل کر رہی ہیں۔ لیکن اس بار کئی بڑے نام نیلامی میں کوئی بولی حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ پی ایس ایل آکشن […]

فلم دنگل کیلئے وزن بڑھانے کے باعث خوفناک بیماری کا سامنا کیا، فاظمہ ثنا کا انکشاف

بھارتی اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ فلم دنگل میں کردار کیلئے وزن بڑھانے کے بعد انہیں خوفناک بیماری کا سامنا کرنا پڑا۔ اداکارہ نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ فلم دنگل کے لیے وہ روزانہ 2,500 سے 3,000 کیلوریز لیتی تھیں، جب شوٹنگ ختم ہوئی تو انہوں نے ورزش چھوڑ دی مگر کھانے […]