author

Researchers warn of rising heart disease risk due to hot weather in coming decades

A study published in the European Heart Journal on Monday has revealed a concerning connection between hot weather and cardiovascular disease in Australia, highlighting the significant health toll of extreme temperatures. Researchers found that nearly 50,000 years of healthy life are lost annually due to heart disease linked to hot weather. The report warns that […]

کالجز میں دوران کلاسز موبائل فونز کے استعمال پر پابندی عائد

پنجاب کے سرکاری اور نجی کالجز میں دوران کلاسز موبائل فونز کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی، محکمہ ہائر ایجوکیشن نے تمام اضلاع کے ڈائریکٹر آف کالجز کو مراسلہ جاری کردیا۔ پنجاب کے تمام سرکاری اور نجی کالجوں میں اب موبائل فون کے استعمال پر پابندی ہوگی، اس حوالے سے محکمہ ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ […]

بلوچ نوجوان دہشتگردوں کی جانب راغب کیوں ہو رہے ہیں؟

سابق نگراں وزیراعظم پاکستان سینیٹر انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ افغانستان سے امریکہ کے انخلاء کے بعد وہاں چھوڑی گئی 80 لاکھ رائفلز غائب ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خطے میں چھوڑی گئی وہ رائفلز کہاں ہیں؟ ان میں سے اکثر بلیک مارکیٹ میں دہشتگردوں کیلئے دستیاب ہیں، جس کی وجہ سے ان […]

ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 خوارج ہلاک

ضلع خیبر کے علاقے طور درہ میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 3 خوارجی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ ہلاک خوارج کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 17 مارچ 2025 کو سیکیورٹی فورسز […]

ٹرمپ کی ایران کو سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یمنی حوثیوں نے مزید حملے کیے تو ایران کو سنگین نتائج بھگتنے ہوں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے کہا ہے کہ یمن کے حوثی باغیوں کے مستقبل میں کسی بھی حملے کا براہ راست ذمہ دار ایران ہوگا۔ ٹرمپ کی جانب سے یہ […]

مریم نفیس کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی بتا دیا

پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ مریم نفیس کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس کا انہوں نے نام بھی بتا دیا۔ اداکارہ کی جانب سے یہ خوشخبری اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر دی گئی، اپنے نومولود کے ہمراہ انہوں نے چند تصاویر بھی اپ لوڈ کی جو وائرل ہوگئیں۔ اداکارہ مریم نفیس نے […]