author

NA extends two ordinances

The National Assembly on Monday passed two resolutions, extending the duration of two ordinances for an additional 120 days. The resolutions passed by the house included, “That the National Assembly resolves to extend the Federal Board of Intermediate and Secondary Education (Amendment) Ordinance, 2024 (IX of 2024) for a further period of one hundred and […]

Abbasi blames injustices for terror

Former prime minister and Awaam Pakistan Party (APP) chief Shahid Khaqan Abbasi has blamed the resurgence of terrorism on systemic injustices, the disregard for public opinion and the bulldozing of laws. He further lamented that the people’s mandate in the general elections was trampled upon to install the current rulers. Speaking to journalists and public […]

قومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی کا اہم ترین اجلاس آج ہوگا، سیاسی اور عسکری اعلیٰ قیادت کے ساتھ اپوزیشن بھی شرکت کرے گی

قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج دن 11 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا، جس کی صدارت اسپیکر ایاز صادق کریں گے۔ اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف، عسکری قیادت اور انٹیلیجنس اداروں کے سربراہان شریک ہوں گے۔ اجلاس کے لیے قومی اسمبلی ہال کو چیمبر بنانے کی قرارداد منظور کر لی گئی ہے، […]

ٹرمپ کا کل روسی صدر پیوٹن سے بات کرنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن سے کل بات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ روسی صدر کو جنگ بندی کیلئے تجاویز پیش کریں گے۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کی 30 دن کی تجویز پر پیوٹن سے بات چیت کروں گا۔ امریکی میڈیا کے […]

پشاور ہائیکورٹ میں پولیس لائن دھماکے میں گرفتار 6 ملزمان کی ضمانت منظور

پشاور ہائیکورٹ نے پولیس لائن دھماکے کے کیس میں گرفتار پولیس اہلکاروں سمیت چھ ملزمان کی ضمانت منظور کرلی۔ جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ نے ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت کی، جس میں وکیل صفائی نے مؤقف اختیار کیا کہ ملزم فضل خالق، ہلال اور عبد الرحمان پولیس اہلکار ہیں جبکہ ملزم عثمان کا تعلق […]

فیصل کریم کنڈی نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج کو مسترد کردیا

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان ٹو کی کوئی ضرورت نہیں، نیشنل ایکشن پلان 2 چھوڑیں پہلے والے پر مکمل عملدرآمد کرلیں، میرا نہیں خیال کہ کوئی بڑا فوجی آپریشن ہونے جا رہا ہے، صرف قومی یکجہتی کی ضرورت ہے۔ پشاو […]

بھارتی انتہا پسند ہندوؤں پر جنونیت طاری، اورنگ زیب کے مقبرے کو ہٹانے کا مطالبہ زور پکڑ گیا

بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں پر جنونیت طاری ہوگئی جس کے بعد وشوا ہندو پریشد تنظیم نے پھر مذہبی منافرت کی آگ لگادی۔ رپورٹ کے مطابق انتہا پسند ہندوؤں کی تنظیم بجرنگ دل نے مغل بادشاہ اورنگ زیب کے مقبرے کو ہٹانے کا مطالبہ کر دیا، ریاست مہاراشٹرا کے شہر ناگپور میں ہنگامے پھوٹ پڑے۔ […]