author

امریکا نے ایرانی تیل اور پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت کی اجازت دے دی

امریکا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو قابو میں رکھنے کے لیے عارضی طور پر ایرانی خام تیل اور پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت کی اجازت دے دی ہے۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق نئے لائسنس کے تحت جہازوں پر لوڈ تیل کی فروخت کی اجازت ہوگی، نیا لائسنس 19 اپریل تک فعال رہے گا۔ ایران […]

’روس ایران کے ساتھ ہے‘: صدر پیوٹن کا ایران کی بلا مشروط حمایت کا اعلان

روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے ایرانی قیادت کو نوروز کی مبارکباد دیتے ہوئے ایران کی بلامشروط حمایت کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ ماسکو مشکل وقت میں تہران کا قابلِ اعتماد دوست اور شراکت دار ہے اور ہر مشکل گھڑی میں ایران کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ برطانوی خبر رساں ادارے […]

پنڈی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، بھائی اور بیٹا زخمی

تھانہ گوجرخان کے علاقے اسکیم دو میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جب کہ بھائی اور بیٹا زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شہری محمد علی نے پولیس ایمرجنسی پر اطلاع دی کہ اس کے بھتیجے سبطین کا اذان نامی شخص و دیگر سے جھگڑا ہوا ہے، اذان وغیرہ کے ساتھ 7 افراد آئے اور […]

اسرائیل کے انکار کے باوجود امریکا کا ایران کے مرکزی جوہری مرکز نطنز پر حملہ

ایران کے اہم ترین جوہری مرکز نطنز کو نشانہ بنایا گیا ہے اور اس بار اسرائیل نے اس حملے میں ملوث نہ ہونے کی واضح تردید کی ہے۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی تسنیم کے مطابق صبح کے وقت امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ فضائی حملے میں نطنز کی جوہری افزودگی تنصیب کو نشانہ بنایا گیا۔ بعض رپورٹس میں […]

وزیراعظم کے فیلڈمارشل، سروسز چیفس، سیاسی قائدین سے ٹیلی فونک رابطے، عید کی مبارک باد

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سروسز چیفس، اسپیکر قومی اسمبلی سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کو عید کی مبارک باد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے چیف آف آرمی سٹاف اور چیف اف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر اور  بحری افواج کے سربراہ ایڈمرل […]

شاہ رخ اور سلمان کی ایک جھلک دیکھنے کیلیے ہزاروں مداح پہنچ گئے

عید الفطر کے موقع پر بالی ووڈ کے کنگ خان اور دبنگ اداکار سے ملاقات کیلیے ہزاروں مداح پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق عید الفطر کی نماز کے بعد ہزاروں کی تعداد میں مداح ممبئی میں قائم شاہ رخ خان کے منت ہاؤس پہنچے اور وہ اپنے پسندیدہ اداکار کی ایک جھلک دیکھنے کیلیے بے […]

ایران قابلِ اعتماد دوست ہے، غیر مشروط حمایت جاری رکھیں گے؛ روس کا بڑا اعلان

روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے نوروز کے موقع پر ایران کی حکومت اور عوام کے نام تہنیتی پیغام میں اپنی بھرپور حمایت کا یقین دلایا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ روس ایرانی حکومت اور اس کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔ صدر پوٹن نے کہا کہ دونوں […]