author

اُس وقت تک لڑتے رہیں گے جب تک ضروری ہوگا، ایران

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اگر جب تک ضروری ہوگا، ایران اپنی حفاظت جاری رکھے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ اگر ہم پر باقاعدہ جنگ مسلط کی گئی تو ایران اس وقت تک لڑتا رہے گا جب تک ضروری ہوگا۔ ایران اس حالیہ […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت جاری، عوام کو عید کی نماز پڑھنے سے روک دیا

آج جبکہ ملک بھر میں بھرپور طریقے سے عید کی خوشیاں منائی جارہی ہیں وہیں مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارتی جارحیت جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج نے ہر سال کی طرح اس بار بھی کشمیریوں کوجامع مسجد سری نگر میں عید کی نمازِ پڑھنے سے روک دیا۔ عید سے پہلے مسجد کی انتظامیہ نے […]

شوبز ستاروں کی فیملی فوٹوز کے ساتھ مداحوں کو عید کی مبارکباد

پاکستانی شوبز ستاروں کی جانب سے عیدالفطر کے موقع پر اپنی فیملی کے ہمراہ تصاویر شیئر کرکے مداحوں کو میٹھی عید کی مبارکباد دی گئی ہیں۔  پاکستان سمیت دنیا بھر میں عیدالفطر نہایت جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے ایسے میں شوبز انڈسٹری سے وابستہ شخصیات نے بھی بھرپور انداز میں عید منائی جس […]

فیلڈ مارشل نے عید فوجی جوانوں کیساتھ منائی، ہرقیمت پر ملکی خودمختاری کے دفاع کا عزم

فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نے عیدالفطر کے موقع پر کرم کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی خودمختاری کا ہر قیمت پر دفاع کریں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل، آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز جنرل  سید عاصم منیر […]

ایران جنگ کے آغاز کے بعد آبنائے ہرمز سے اب تک کتنے جہاز گزر چکے ہیں؟

جنگ شروع ہونے کے بعد سے آبنائے ہرمز سے اب تک 99 جہاز گزرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کچھ منتخب سمندری جہازوں کو ایران نے گزرنے کی اجازت دی۔ ان میں مختلف ممالک کے تیل بردار اور کارگو جہاز شامل تھے۔ ان جہاز میں ایک پاکستانی جہاز بھی شامل تھا۔ ایران جنگ کے آغاز کے […]

UN chief says he is cooperating with Trump’s Board of Peace on Gaza, Politico reports

UN Secretary General Antonio Guterres welcomed the aim of ​Donald Trump’s Board of Peace to ‌fund and deliver the basics of a Gaza reconstruction plan to rebuild Palestinian homes and infrastructure, Politico reported ​on Saturday. “There is an objective there ​that was defined, approved by the Security ⁠Council, and we are cooperating actively with ​structures created […]

ایران جنگ بندی کے حق میں نہیں، جنگ کا خاتمہ ضروری ہے: عباس عراقچی

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے ساتھ جاری کشیدگی صرف جنگ بندی سے ختم نہیں ہو سکتی بلکہ اس کے مکمل اور مستقل خاتمے کی ضرورت ہے۔ عباس عراقچی نے جاپانی خبر رساں ادارے ’کیوڈو نیوز‘ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ ایران اس جنگ […]

Refiners in India, Asia look to buy Iranian oil after US waives sanctions

Indian refiners plan to ​resume buying Iranian oil while refiners elsewhere in Asia are examining such a move after Washington temporarily removed sanctions ‌to alleviate an energy crunch caused by the US-Israeli war on Iran, traders said on Saturday. Three Indian refining sources said they will buy Iranian oil and are awaiting government directions and […]

Karachi braces for more rain after morning downpour disrupts Eid celebrations

The Pakistan Meteorological Department (PMD) on Saturday predicted more rain and thunderstorms in Karachi under the influence of a western weather system, after early morning showers dampened Eid ul Fitr celebrations. Rain, accompanied by thunder and lightning, lashed several parts of the city early on the first day of Eid ul Fitr. The downpour, which […]