author

Pujara announces retirement

Batsman Cheteshwar Pujara announced his retirement from all forms of Indian cricket on Sunday, bringing to an end an international sporting career that spanned over a decade. Pujara has played in 103 Tests and five ODIs in his international career, last featuring for India in the World Test Championship 2023 final against Australia. The batter […]

ربیع الاوّل کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

ربیع الاوّل کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں جاری ہے جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس بھی جاری ہیں۔ ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت کراچی میں جاری ہے جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس صوبائی […]

صیہونیوں کو ایران پر حملے کیلئے امریکا نے اکسایا، ایرانی سپریم لیڈر

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ صیہونیوں کو ایران پر حملے کیلئے امریکا نے اکسایا۔ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکا نے صیہونیوں کو ایران پر حملہ کرنے کے […]

گورنر سندھ نے سیکنڈری ایجوکیشن ترمیمی بل 2025 اعتراض لگا کر واپس بھیج دیا

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سندھ بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ترمیمی بل 2025 اعتراض لگا کر واپس بھیج دیا ہے۔ کراچی سے ترجمان گورنر سندھ کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی جانب سے سیکشن 15 کی ذیلی شق (1) میں BPS-20/21‘ کو BPS-19/20 سے بدلنے کی تجویز ناقابلِ قبول قرار دی گئی […]

بھارت: مندر میں ریپ کے بعد قتل ہونے والی 100 سے زیادہ لڑکیوں کو دفن کرنے والا شخص گرفتار

بھارت میں مندر میں ریپ کے بعد قتل ہونے والی 100 سے زیادہ لڑکیوں کو دفن کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے، جس نے دعویٰ کیا تھا کہ اسے سیکڑوں خواتین اور کمسن بچیوں کی لاشیں دفنانے پر مجبور کیا گیا، جنہیں ریپ کے بعد قتل کر دیا گیا تھا۔ رائٹرز کی ایک […]

پاک چین اسٹریٹجک شراکت داری چٹان کی طرح مضبوط ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

چین کے وزیر خارجہ وانگ ای اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات ہوئی ہے، جس میں پاک چین تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا کہ پاکستانی فوج قومی استحکام کا ستون اور پاک چین دوستی و تعاون کی مضبوط محافظ ہے۔ فیلڈ مارشل سید […]