author

دنیا نے دیکھا پاکستان کا بیانیہ سچ پر مبنی تھا، نریندر مودی آج سرینڈر مودی بن چکا، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بھارت سفارتی سطح پر تنہائی کا شکار ہے، دنیا نے دیکھا پاکستان کا بیانیہ سچ پر مبنی تھا جبکہ نریندر مودی آج سرینڈر مودی بن چکا ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں پاک فوج نے دشمن کے دانت کھٹے کیے، اب وقت آگیا ہے […]

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب کے بیان پر ردعمل آگیا

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب پر جوابی نشتر چلاتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت اور اس کے بچے جموروں کا ایک ہی رونا ہے، نہ ان کے پاس بتانے کوکچھ ہے، نہ دکھانے کو، عید والے دن بھی اپنی نالائقی چھپانے کے لیے فضول تنقید سے باز نہیں آئے، […]

فلسطینیوں کیلئے امداد لے جانے والا بحری جہاز فلسطین کے قریب پہنچ گیا

فلسطینیوں کیلئے امداد لے جانے والا فریڈم فلوٹیلا کا بحری جہازفلسطین کے قریب پہنچ گیا۔ امدادی جہاز پر سویڈن کی ایکٹوسٹ گریٹا تھن برگ سمیت 12 افراد سوار ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق فلسطین کی طرف رواں فریڈم فلوٹیلا کا امدادی جہاز ”مدلین“ مصر کے ساحلی علاقے سے آگے نکل کر فلسطینی پانیوں کے قریب […]

اسپیکر ایاز صادق نے وفاقی بجٹ کیلئے قومی اسمبلی کے شیڈول کی منظوری دے دی

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی بجٹ 26-2025 کے لیے قومی اسمبلی کے شیڈول کی منظوری دے دی جبکہ بجٹ 2 دن بعد پیش کیا جائے گا۔ اسپیکر قومی اسمبلی کے مطابق وفاقی بجٹ 26-2025 قومی اسمبلی میں 10 جون کو پیش کیا جائے گا، 11 اور 12 جون کو قومی اسمبلی کا […]

کراچی: ڈیفنس سے منشیات فروشی میں ملوث خاتون گرفتار

درخشاں پولیس نے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) میں منشیات فروشی کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک خاتون کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق، ملزمہ کی گاڑی سے چرس برآمد ہوئی۔ گرفتار خاتون کی شناخت مجاہدہ خالد منصوری کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش […]

لکی مروت: پرانی دشمنی کا شاخسانہ، فائرنگ سے 17 سالہ نوجوان قتل

لکی مروت میں پرانی دشمنی پر فائرنگ کرکے 17 سالہ نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔ لاش پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کر دی گئی۔ لکی مروت تھانہ درہ پیزو کے حدود محلہ شیخان میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک نوجوان کو نشانہ بنا کر قتل کر دیا گیا ہے۔ […]

کیا بجلی کے 2 میٹر لگانا جرم ہے، پابندی کی خبروں پر پاورڈویژن کی وضاحت سامنے آگئی

ایک ہی گھر میں بجلی کے ایک سے زائد میٹر لگانے پر پابندی سے متعلق خبروں پر وزارت پاورڈویژن کی وضاحت سامنے آگئی، جس میں بجلی کے 2 میٹر لگانے پر پابندی کی خبریں جعلی قرار دے دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پاور ڈویژن نے بجلی کے 2 میٹر لگانے پر پابندی سے متعلق زیر […]

میئر کراچی کا شہر سڑکوں کو دھونے اور عرق گلاب سے اسپرے کرنے کا فیصلہ

میئر کراچی کا شہر کی بڑی شاہراہوں کو دھونے اورعرق گلاب کے اسپرے کرنے کا فیصلہ، شہر سے 37 ہزار ٹن سے زائد کی آلائشیں اٹھائی جاچکی ہیں۔ مرتضٰی وہاب کا برنس روڈ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ شہر سے 37 ہزار ٹن سے زائد کی آلائشیں اٹھائی جا چکی ہیں ان […]

کراچی میں عید کے دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.5 ریکارڈ

کراچی میں عیدالضحیٰ کے دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت 3.5 ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چند روز کے وقفے کے بعد کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، ملیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے باعث شہریوں میں ایک بار پھر سے خوف […]

کراچی میں بینک کے لاکرز لوٹ لیے گئے، سکیورٹی گارڈ سہولت کار نکلا

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں بینک کے لاکرز لوٹ لیے گئے۔ پولیس حکام کے مطابق بینک لاکرز لوٹنے کا واقعہ ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب پیش آیا، سکیورٹی گارڈ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سکیورٹی گارڈ نے بینک لاکرز لوٹنے میں سہولت کاری کی، ملزمان […]