author

ڈونلڈ ٹرمپ طیارے کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے لڑکھڑا گئے

ڈونلڈ ٹرمپ طیارے کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے لڑکھڑا گئے۔ امریکی صدر کے لڑکھڑانے کا واقعہ نیوجرسی سے واشنگٹن واپس جانے کے دوران پیش آیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی جہاز ائیر فورس ون کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے لڑکھڑا گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ٹرمپ کے لڑکھڑانے کا واقعہ نیوجرسی سے چھٹیاں گزار کر واشنگٹن […]

سبی میں پکنک مناتے ہوئے 2 لڑکیاں گہرے پانی میں ڈوب کر جاں بحق

بلوچستان کے ضلع سبی کے علاقے ناڑی گاج کے مقام پر پکنک مناتے ہوئے 2 لڑکیاں گہرے پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئیں، لیویز فورس نے ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کردیں۔ عید الاضحیٰ کے تیسرے روز 22 سالہ فرزانہ اور 13 سالہ نادیہ اپنی فیملی کے ہمراہ پکنک منانے سبی […]

رواں مالی سال کے 9 ماہ میں حکومتی قرضے 76 ہزار 7 ارب روپے تک پہنچ گئے

وفاقی حکومت کے مجموعی قرضوں کا حجم رواں مالی سال 25-2024 کے پہلے 9 ماہ میں 76 ہزار 7 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ قومی اقتصادی سروے 25-2024 کے مطابق مارچ کے اختتام تک حکومت کے مجموعی قرضوں کا حجم 76 ہزار 7 ارب روپے ہو گیا، جس میں ملکی قرضوں کا حجم 51 ہزار […]

بڑی فصلوں کی پیداوار میں 13.49 فیصد نمایاں کمی ریکارڈ

اقتصادی سروے کے مطابق ملک میں بڑی فصلوں کی پیداوار میں مجموعی طور پر 13.49 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ چاول کی پیداوار 1.4 فیصد، گندم کی پیداوار 8.9 فیصد، مکئی کی پیداوار 15.4 فیصد، کپاس کی پیداوار 30 فیصد اور گنے کی پیداوار 3.9 فیصد کم رہی۔ آلو اور پیاز کی پیداوار میں ریکارڈ […]

جب فیکٹریوں کے لیے خام مال نہیں ہوگا تو ملک کیسے چلے گا؟ شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ موجودہ اکنامک پالیسی یہ ہے کہ ملک کی ترقی کو بند کر دیں، امپورٹ کو محدود کرنے سے گروتھ نہیں ہوگی، جب فیکٹریوں کے لیے خام مال نہیں ہوگا تو ملک کیسے چلے گا، ملکی قرضہ بڑھتا جا رہا ہے، ہمارے پاس وسائل نہیں ہے کہ […]

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹیکس بڑھانے کی تمام تجاویز مسترد کردیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹیکس بڑھانے کی تمام تجاویز مسترد کردیں اور کہا کہ رجسٹریشن کرانے والے کو سزا مل جائے اور ٹیکس چوری کرنے والے مزے کرتے رہیں، یہ نہیں ہوگا۔ لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹیکس تجاویز مسترد کرتے ہوئے ٹیکس نیٹ ورک بڑھانے […]

پاکستانی پارلیمانی وفد نے برطانیہ میں سفارتی مشن کا آغاز کردیا

پاکستانی پارلیمانی وفد نے برطانیہ میں سفارتی مشن کا آغاز کردیا، سابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی قیادت میں پارلیمانی وفد نے ممتاز برطانوی تھنک ٹینک، ماہرینِ تعلیم اور پالیسی ساز شخصیات کے ساتھ تھنک ٹینک چیٹم ہاؤس میں ملاقات کی، وفد نے جنوبی ایشیا میں حالیہ کشیدگی پر پاکستان کا نقطہ نظر پیش کیا۔ لندن […]

وفاقی بجٹ کل پیش کیا جائے گا، حجم 17.5 ہزار ارب روپے کے لگ بھگ ہوگا

وفاقی حکومت 17.5 ہزار ارب روپے کے لگ بھگ بجٹ کل پیش کررہی ہے، وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس سے منظوری کے بعد بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا، دفاع کے لیے 2 ہزار 414 ارب روپے، ترقیاتی منصوبوں پر ایک ہزار 65 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے جبکہ گریڈ ایک سے […]

وزیر خزانہ نے اکنامک سروے معذرت خواہانہ طریقے سے پیش کیا، پی ٹی آئی رہنما

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ بدمعاشوں میں پھنس گئے ہیں، انہوں نے اکنامک سروے معذرت خواہانہ طریقے سے پیش کیا، اس وقت جو گروتھ ریٹ دکھائی گئی ہے وہ ایک غبارہ ہے، 1.7 فیصد گروتھ ریٹ بڑھا ہے جو 1992 سے بھی کم ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان تحریک […]

Bilawal slams Indian aggression at Chatham House, calls for global action

A Pakistani parliamentary delegation, led by Bilawal Bhutto Zardari, met with British think tanks and policymakers at Chatham House in London on Monday. Chatham House is the UK’s leading think tank, focusing on foreign and security policy issues. Bilawal and other members of the delegation presented Pakistan’s perspective on the recent tensions in South Asia, […]