author

ایران اسرائیل جنگ: 450 پاکستانی زائرین وطن واپس آگئے

ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے بعد پڑوسی ملک میں پھنسے 450 پاکستانی زائرین وطن واپس آگئے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ ایران میں مقیم پاکستانی طلبا کے محفوظ انخلا کے انتظامات کر رہے ہیں، پہلے مرحلے میں 154 طلبا کو وطن لایا جائے گا، عراق میں پھنسے ہوئے زائرین سے بھی […]

بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بھارت اور اسرائیل تمام سازشوں کے باوجود پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کے ذیلی ادارے انٹرنیشنل کو آپریشن […]

اسرائیل کا ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو نشانہ بنانے کا اعلان

اسرائیل کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای پر حملے کو بھی اسرائیل کی حکمتِ عملی سے خارج نہیں کیا گیا ہے۔ اسرائیلی فوج کا 70 طیاروں سے تہران میں دفاعی ہیڈکوارٹرسمیت چالیس اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ ۔۔ نئے اہداف کو نشانہ بنانے […]

کراچی سمیت سندھ میں پلاسٹک شاپنگ بیگز کے استعمال پر پابندی عائد

کراچی سمیت سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کردی گئی، میئر کراچی مرتضٰی وہاب نے کہا ہے کہ پلاسٹک کی تھیلیاں بڑے شہری مسائل کا سبب بن رہی ہیں۔ سندھ حکومت کی پلاسٹک شاپنگ بیگز سے متعلق صنعتوں اور دکانداروں کو دی گئی مہلت ختم ہوگئی آج سے […]

Israel tells Iranians near military zones to evacuate

Israel issued evacuation warnings on Sunday to residents living near weapons production sites in Tehran, as missile exchanges between Israel and Iran persisted into a third day following Friday’s escalation. Israeli Defence Minister Yoav Gallant warned that the military would target these facilities directly and continue operations aimed at dismantling Iran’s military infrastructure. “We will […]

Israel and Iran keep airspace closed amid military escalation; Jordan reopens skies

The airspace over Israel and Iran remained closed on Sunday due to intensifying military tensions between the two nations. However, Jordan has reopened its airspace after a temporary closure. Israel’s Ben Gurion Airport, its main international terminal, remained shut with all flights suspended until further notice, according to the Israel Airports Authority. The country’s airspace has been closed […]

کراچی: سمندر میں نہاتے ہوئے 3 نوجوان ڈوب گئے، ایک کی لاش نکال لی گئی

کراچی میں تین نوجوان سمندر میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے ۔۔ پینتیس سالہ علی کی لاش نکال لی گئی جبکہ ایک نوجوان کو بچالیا گیا اور اسے بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ریسکیو ورکرز تیسرے نوجوان کی تلاش میں مصروف ہیں۔ کراچی میں منوڑہ کے ساحل کے قریب سمندر میں نہاتے […]